ابنا: افغانستان کے جنوب مشرقی شہر قندوز میں ایک خودکش حملے میں اعلیٰ سکیورٹی حکام سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خودکش دھماکہ قندوز کے ایک مصروف بازارمیں ہوا ہے، دھماکے میں10 پولیس اہلکار ہلاکاور 18 افراد زخمی ہوئے ہلاک ہونے والوں میں انسداد دہشت گردی پولیس کے سربراہ اور ٹریفک پولیس سربراہ بھی شامل ہیں زخمیوں میں کئی افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔/110
25 جنوری 2013 - 20:30
News ID: 385144
افغانستان کے جنوب مشرقی شہر قندوز میں ایک خودکش حملے میں اعلیٰ سکیورٹی حکام سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔